مریم نواز کی پیشی کے بغیر جے آئی ٹی کا فائدہ نہ ہوتا:خورشید شاہ

Jul 04, 2017

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے مریم نواز کو نہ بلاتے تو جے آئی ٹی کا فائدہ نہ ہوتا، (ن) لیگ کی جانب سے جے آئی ٹی کو کوسا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میاں صاحب کا نام پانامہ لیکس میں نہیں ہے تو (ن) لیگ جذباتی کیوں ہو رہی ہے ، اسحاق ڈار ٹھنڈے آدمی ہیں۔
خورشید شاہ

مزیدخبریں