عمران آج لاوی ہائیڈرو منصوبے کا دوبارہ افتتاح کرینگے‘ سابق وزیراعلیٰ 2012ءمیںفیتہ کاٹ چکے: ذرائع

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاوی ہائیڈرو منصوبے کا دوبارہ افتتاح کریں گے۔ سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی 30جون 2012ءکو منصوبے کا افتتاح کرچکے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے منصوبے کے افتتاح کے دعوت نامے جاری کر دیئے۔ صوبائی حکومت کا مو¿قف ہے اے این پی کے دور میں منصوبے کا غیر قانونی افتتاح کیا گیا۔ اے این پی نے بغیر ایکنک کی منظوری کے افتتاح کیا۔
عمران/ افتتاح

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...