والدین کا فرمانبردار دونوں جہانوں میں کامیاب ہو گا: عامر حسین ہاشمی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنز آفیسر عامر حسین ہاشمی کی والدہ 8ویں برسی پر امام بارگاہ حیدری ٹرسٹ کھاڑک پر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ مولانا مرتضی حسین گھلونے کہا کہ ماں جیسی دنیا میںدوسری کوئی ہستی نہیں جس کے قدموں تلے جنت ہو اسکا مقام عزت کیا ہو گا والدین کا فرما نبردار دنیا آخرت میں کامیاب ہو گا۔ اللہ کی خوشنودی بھی والدین کی رضا میں ہے قرآن کریم میں اسکی واضح ہدایات موجود ہیں اولاد پر فرض ہے کہ جن کے ماں باپ دنیا سے چلے جائیں وہ انکی بلندی درجات کے لیے دعائیں کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...