فیروزوالہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی خان پور میں نوجوان نے اپنے ہمسایہ کی 12 سالہ بیٹی سے زبردستی زیادتی کر ڈالی۔ محنت کش شبیر احمد کی 12 سالہ بیٹی (س) اپنے مکان کی چھت پر کپڑے ڈال رہی تھی کہ ہمسایہ لڑکے آصف نے مکان کی چھت پر آ کر لڑکی کو جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر اس کے ساتھ زیادتی کر ڈالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔