سیئول(ین آئی)جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن آٹھ سے گیارہ جولائی تک بھارت کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے منگل کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہاکہ صدر اِن کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں اقتصادی روابط کے موضوع پر بات چیت متوقع ہے۔
این اجنوبی کوریا کے صدرہفتے سے بھارت کا چارروزہ دورہ کریں گے
Jul 04, 2018