ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس:سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں عطاالحققاسمی کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں ایم ڈی پی ٹی وی تقرریکیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ وکیل عطاالحق قاسمی نے عدالت کو بتایا کہچیئرمین پی ٹی وی کی تقرری کا اختیار وفاقی حکومت کو ہے۔ جس پر چیف جسٹس نےریمارکس دیئے حکومت نے عطاالحق قاسمی کی تقرری میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا، حکومتکچھ بھی کرے، ہم آنکھیں بند کر لیں ؟ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا حکومتی اختیارکا بھی کوئی طریقہ کار طے ہوگا۔وکیل عطا الحق قاسمی نے کہا عدالت کو تقرری کےجائزہ کا اختیارنہیں، جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا ہمیں کیوں تقرری کے جائزےکا اختیار نہیں ؟ یہ عوامی عہدے کا معاملہ ہے ہم جائزہ لے سکتے ہیں، عطاالحققاسمی کے لیے عمر میں نرمی کی گئی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...