مکی آرتھر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کا غم ستانے لگا

لندن (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست کا غم ستانے لگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے آغاز کے حوالے سے بات کریں تو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ہی میچ میں عبرت ناک شکست اب ہمیں نقصان دے رہی ہے۔ ہمیں پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت حاصل کرنی چاہئے تھی تاکہ ٹورنامنٹ کا آغاز بہترین انداز میں ہو تاہم ایسا نہ ہوسکا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...