کراچی (نیوز رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ بدھ 3جولائی کو ماہ ذیقعد 1440ھ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذیقعد 1440ھ جمعۃ المبارک 05 جولائی کو ہوگی۔
چاند نظر نہیں آیا‘ یکم ذیقعد کل ہو گی
Jul 04, 2019