رانا ثنااﷲ کا پی آئی سی میں طبی معائنہ‘ کیمپ جیل منتقل

Jul 04, 2019

لاہور (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کو پی آئی سی سے مکمل چیک اپ کے بعد رات گئے دوبارہ کیمپ جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ پی آئی سی کے ڈاکٹرز کی جانب سے رانا ثناء اللہ کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا اور ان کی طبیعت کو درست قرار دیاگیا۔ معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کے سینے میں شدید درد ہوا تھا۔

مزیدخبریں