لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ائرپورٹ پر 2 افراد کے قتل پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع۔ (ن) لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے توجہ دلائونس جمع کروایا۔ اس سانحے میں ملوث افراد کے خلاف کن دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا؟ توجہ دلائو نوٹس۔ ملزموں کے خلاف اب تک کیا کارروائی کی گئی ایوان کو آگاہ کیا جائے۔
لاہور ائرپورٹ پر 2 افراد کے قتل پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع
Jul 04, 2019