لندن (نوائے وقت رپورٹ) انگلینڈ پولیس نے پاکستان، افغانستان میچ میں ہنگامہ آرائی اور پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق ویڈیوز سے لگتا ہے پاکستانی شائقین کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید شناخت کیلئے لوگوں سے مدد مانگ لی ہے۔