ایف آئی اے نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث 3 افراد گرفتار کر لئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)ایف آئی اے سائبر کرایم ونگ نے چائلڈ پور ٹو گرافی میں ملوث تین افراد کو مختلف شہروں سے گرفتار کرکے خود اخلاقی ڈیٹا برآمد کرایا وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا چائلڈ پور دو گرافی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائڈ پور گرافی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ تینوں ملزموںکو کراچی‘ فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ملزموں کے خلاف آپریشن انڈر پول و انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے فراہم کردہ ڈیٹا کی مدد سے کیا گیا ملزموں کے قبضے سے غیر اخلاقی ڈیٹا بھی برآمد ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن