راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) چمن زار کالونی راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن نے اہلیہ پر تشدد کیا۔ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزم نے دو شادیاں کر رکھی تھی۔
وارڈن
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن کے تشدد سے اہلیہ جاں بحق
Jul 04, 2020