عوامی آن لائن شکایات کے ازالے کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ڈیجٹلائزیشن نظام مو ثر بنادیا گیا

ملتان ( خبر نگار خصوصی )کمپنی کے ترجمان کے مطابق و یسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ڈیجٹلائزیشن کی وجہ سے عوامی شکایات کے نظام کوموثر بنا دیا گیا ہے۔اب عوام کی صفائی بارے آن لائن شکایت کا فوری ازالہ کیا جا سکے گا۔شہری کمپلینٹ نمبر1139 پر کال کرکے صفائی بارے شکایت کرسکتے ہیں اور واٹس ایپ نمبر03059215555 پر اپنے علاقہ کی تصویر اور میسج پوسٹ کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن