کبیروالا(نامہ نگار )کوروناوباء بارے اپو زیشن کا رویہ قابل افسوس ہے، عام آد می کے میعار زند گی کو بہتربنانا حکومت کی
اولین ترجیح ہے، حکومتی اقداما ت کے باعث مہنگائی میں کمی واقع ہو رہی ہے، اِن خیالا ت کا اظہا رسید گروپ کے سر براہ، رکن پنجاب اسمبلی، ڈاکٹر سید خاور علی شاہ نے کیا۔