قصور(نمائندہ نوائے وقت )ریلوے روڈ سے چالیس پنتالیس سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ۔گزشتہ روز پولیس تھانہ اے ڈویژن کو اطلاع ملی کہ ریلوے روڈ ذیشان اسلحہ کی دوکان کے قریب نا معلوم شخص کی نعش موجود ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا ہے پولیس کے مطابق ملنے والی نعش کسی نشئی کی معلوم ہوتی ہے۔
قصور: ریلوے روڈ سے 40 سالہ شخص کی نعش برآمد
Jul 04, 2020