قصور(نمائندہ نوائے وقت )دکانداروں نے ڈاکووں کی درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیاگزشتہ روزدو نقاب پوش ڈاکوں موبائل شاپ پر گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے کہ شہزاد اے ایس آئی ٹیم کے ہمراہ گشت پر تھا کہ دو نقاب پوش ڈاکو موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کر رہے تھے کہ اچانک پولیس کو دیکھ کر ڈاکوں کے ہوش اڑ گئے۔ پولیس نے ڈاکووں کو پکڑ کرموبائل ایسوسی ایشن نے پہلے ڈاکوؤں کی خوب درگت بنائی پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔