شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معرو ف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار محمد ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ قوم کا اتحاد اور وطن عزیز پر مرمٹنے کا جذبہ کلیدی اہمیت رکھتا ہے پاکستان کے عوام وطن کے دفاع کی خاطر اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے بھی ہمیشہ تیار ہیں ۔
پاکستانی قوم ملکی دفاع کی خاطر اپناسب کچھ قربان کرنے کیلئے تیار ہے:ریاض ڈوگر
Jul 04, 2020