میاں چنوں،محسن وال (نامہ نگار) عاصمہ بی بی نے بتایا کہ میرا خاوند شفیق نے مجھے بے جا تشدد کا نشانہ بنایا مجھے جب گھر سے نکالا تو میں بے گھر ہوگئی اور مجھے علاقے کہ معززین نے انسانیت کے طور پر رہائش دی اور میرے بچوں کو چھت فراہم کی مگر میرے ظالم شوہر نے مجھ پر اور میری مدد کرنے والوں کے خلاف تھانہ چھب کلاں میں جھوٹی دراخوست دے دی۔اگر مجھے یا میرے دو بچوں کو کوئی نقصان پہنچتا ہے تو اُسکی ذمہ داری میرے خاوند شفیق اُسکے حمایتی اور اُن پولیس اہلکاروں پر ہوگی دوسری طرف منیر احمد،عبدالرزاق،مشتاق احمد ودیگر نے احتجاج کرتے ہوئے حکام سے مددکی کی اپیل کی ہے ۔