چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں نجی سکول کی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں نجی سکول کی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج، واقعے میں ملوث اساتذہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر975/20 تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کردی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن