اسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ کی  خاموشی معنی خیز ہے:حافظ عبدالطیف 

Jul 04, 2021

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام آج بھی حالات کے رحم و کرم پر ہیں انہیں کسی طرح کی امان حاصل نہیں اسرائیلی جارحیت آج بھی جاری ہے جس کا فلسطینی نہتے عوام نشانہ بن رہے ہیں، مسلم امہ نوٹس لے اور فلسطینی عوام کو اسرائیلی جارحیت سے نجات دلانے میں کردار ادا کرے اسرائیلی ظلم وستم پر عالم اسلام اور اقوام متحدہ کی خاموشی معنی خیز ہے۔ 

مزیدخبریں