خوشحالی کیلئے ہر دروازے پر تالے لگا کر چابیاں مافیاز کے حوالے‘علی حسن گیلانی

Jul 04, 2021

چنی گوٹھ(خبرنگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویڑنل جنرل سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ تین سالہ دور حکومت کو ملکی خوشحالی کیلئے ہر دروازے پر تالے لگا کر چابیاں مافیاز کے حوالے کر دی گئیںان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق صوبائی ٹکٹ ہولڈر سید عامر علی شاہ سمیت دیگر کارکنوں کے ہمراہ گورنمنٹ ایلمینٹری سکول نور پور جدید میں اضافی کمروں کی تعمیر مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں