عمران خان بیساکھیوں کے سہارے سیاست پر یقین رکھتے ہیں: عدنان اصغر ہنجرا 


لاہور ( نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا کہ عمران خان بے بیساکھیوں کے سہارے سیاست کرنے کے پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ جن بیساکھیوں کے سہارے وہ حکومت میں آئے تھے اور عوامی مینڈیٹ چوری کیا تھا اس مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا تھا وہ سہارا ان سے چھین لیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن