شادباغ :جعلی پولیس اہلکار گرفتار 


لاہور(نامہ نگار) شادباغ پولیس نے خود کو پولیس اہلکارظاہر کرنے والے جعلسازاعجاز کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزم نے پولیس یونیفارم پہن کو اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔ پولیس ملزم اعجاز سے پولیس یونیفارم بھی برآمد کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق اعجاز گاڑیوں کی سروس کا کام کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...