ڈاکٹر محمد عرفان جرال  کو ترقی پر مبارکباد 

Jul 04, 2022


ڈڈیال(نامہ نگار)ڈاکٹر محمد عرفان جرال سنر ویٹرنری آفسیر محکمہ امور حیوانات ضلع بھمبر کو اے ڈی آئی او  انویسٹی گیشن لیبارٹری ضلع بھمبر ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں  وہ محکمہ امور حیوانات آزاد کشمیر کے لائق ترین آفیسر ہیں ۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو مزید کامیابیاں عطا کریے ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر اقبال ،راجہ نوید خان ، راجہ رزاق خان ،راجہ قمر اقبال نے گفتگو کرتے ہوے کیا۔

مزیدخبریں