لائسنسوں کی تجدید نہ ہو سکی‘ سٹامپ فروشوں کے گھروں میں فاقے


کہروڑ پکا(        نیوز رپورٹر     ) سٹامپ فروشوں نے ڈپٹی کمشنر لودہراں سے مطابہ کیا ہے کہ سٹامپ فروشوں کے لائسنسوں  کی تجدید فوری کی جائے درخواستیں جمع کرواتے ہوئے دو ماہ گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک تجدید نہیں ہوسکی گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے ہو چکے ہیں‘ حکام نوٹس لیں۔

ای پیپر دی نیشن