بنک  اورمالیاتی ادارے  تین روز کے بعد  آ ج کھلیں گے

لاہور( کامرس رپورٹر )تمام بنک ،مالیاتی ادارے اورمائیکروفنانس بنک تین روز کی تعطیل کے بعد آج کھلیں گے۔ مالی سال ختم ہونے پریکم جولائی  کو مالیاتی ادارے پبلک ڈیلنگ کیلئے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی معمولات کی تعطیلات کی وجہ سے مالیاتی ادارے مجموعی طور پر تین روز بند رہے۔

ای پیپر دی نیشن