پٹنا (نیٹ نیوز) بھارتی سیاست دان اور ریاست بہارکے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادیو گھر میں سیڑھیوں سے گرکر زخمی ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے پٹنا میں راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد اپنی اہلیہ رابری دیوی کی رہائش گاہ پر پاؤں پھسلنے سے سیڑھیوں سے گرگئے جس کی وجہ سے ان کے دائیں کندھے میں فریکچر ہوگیا جبکہ کمر پر بھی چوٹ آئی۔
لالو پرساد