لاہور(کامرس رپورٹر)سرکاری و نجی بینکس اور مائیکرو فنانس کے ادارے پانچ روز کی تعطیلات کے بعد آج ( منگل )کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔گزشتہ روز بینکس نئے مال سال کے آغاز پر کلوزنگ کیلئے بند رہے۔
بنک پانچ روز کی تعطیلات کے بعد آج کھلیں گے
Jul 04, 2023