سراج الدین عزیز کو بینکنگ محتسب پاکستان تعینات


اسلام آباد(آئی این پی)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سراج الدین عزیز کو بینکنگ محتسب پاکستان تعینات کر دیا،اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سراج الدین عزیز کی تعیناتی بینکنگ کمپنیز آرڈیننس کے سیکشن 82اے کے تحت کی گئی ہے۔
سراج الدین تعینات

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...