نواں کوٹ(نامہ نگار) سیاسی و سماجی رہنما سردار ریاض ڈوگرنے کہا کہ دنیا کفر کے دامن میں ذلت ،رسوائی ،بے حیائی کے سوا کچھ نہیں۔ اہل مغرب ذہنی انتشار کو اظہاررائے کا نام دے رہا ہے آج ضرورت ہے کہ حکومت سویڈن سے تعلقات ختم، مسلمان تاجر میڈان سویڈن کا مکمل بائیکاٹ کر دیں۔ ایسی اشتعال انگیز کارروائیوں سے دنیا میں صرف نفرت کو فروغ ملے گاجو مسلمانوں سمیت کسی کے بھی حق میں نہیں۔ان خیالات کااظہار انہوںنے چودھری صغیر بھٹہ کے ہمراہ اپنے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے کیا ۔
کفار کے دامن میں ذلت ،رسوائی کے سوا کچھ نہیں:ریاض ڈوگر
Jul 04, 2023