نوجوان ٹیوب ویل میں نہاتے اچانک کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Jul 04, 2023


بڑاگھر(نامہ نگار) بچیکی کے نواحی گاو¿ں قلعہ روپ سنگھ زرعی ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے اچانک پانی میں کرنٹ آ جانے سے نوجوان موقع پر جابحق ہو گےا تفصیلات کے مطابق قلعہ روپ سنگھ کا نوجوان فہد رضا اعوان مبینہ طور پر زرعی ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے اچانک پانی میں کرنٹ آ جانے سے موقع پر جابحق ہو گیا ۔

مزیدخبریں