میاں احتشام الحسن ایڈووکیٹ کی صدارت میں عدلیہ بچاو¿ کمیٹی کا اجلاس 


لاہور(خبرنگار)عدلیہ بچاو¿ کمیٹی کا اجلاس لاہور ہائیکورٹ میں میاں احتشام الحسن ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوا ،جس میں شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ،سید منظور علی گیلانی ایڈووکیٹ ،امتیاز رشید قریشی میڈیا ایڈوائزر عدلیہ بچاو¿ کمیٹی ،دانش بلوچ ،جنید احمد پراچہ ایڈووکیٹ ،محبوب حسین چوہدری ایڈووکیٹ ،پیرزادہ سید امجد زکی ایڈووکیٹ ،سید حیدر علی شاہ اجمیری ایڈووکیٹ ،مرزا عامر ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر شاہد نصیر ،ایم شاہد رانا ، عمر رانا، منظور علی بھٹی ،خالد ہاشمی ،تاج حیدر سمیت دیگر نے شرکت کی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لائرز اور مزدور 5 جولائی کو مل کر ”یوم سیاہ“کے طور پر منا ہیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن