50 ای چالاننگ نادہندہ گاڑی پکڑ لی گئی


لاہور(نامہ نگار)کینٹ کے علاقے میں ٹریفک وارڈن نے ای چالاننگ میں ففٹی مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ کراسکے کاغذات قبضہ میں لے لیے۔سی ٹی اولاہور مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ ای چلاننگ پر ڈرائیور کو 25 ہزار جبکہ بغیر لائسنس 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔جرمانہ جمع کروانے کے بعد گاڑی کے کاغذات واپس کئے جائیں گے۔سٹی ٹریفک پولیس کی 17 ٹیمیں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کررہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...