پنجشیر: سکول‘ چوکیوں‘ بیرکوں میں تبدیل: افغان طلباءسراپا احتجاج

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغان صوبہ پنجشیر میں سکولوں کو فوجی چوکیوں اور بیرکوں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ اہل علاقہ اس اقدام پر سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے فوجیوں کو فوری چھا¶نیوں میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر طلباءنے بھی احتجاج کرتے کہا کہ ہمارا بھی تعلیمی نقصان ہو رہا ہے۔ حکومت ایسے اقدامات نہ کرے جس سے پریشانی ہو۔

ای پیپر دی نیشن