پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے  ڈویژنل صدور اور جنرل سیکرٹریز  کا اجلاس 5جولائی کو ہوگا


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے قائم مقام صدررانا فاروق سعید نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈویژنل صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اہم اجلاس کل 5جولائی،بروش بدھ کو 3 بجے پیپلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں طلب کر لیا ہے،اجلاس میں سیاسی و تنظیمی صورتحال اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں پر غور کے علاوہ ڈسٹرکٹ الیکشن بورڈز کی تشکیل اور سفارشات بھی زیر غور آئیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...