گلگت (این این آئی)موسم گرما عروج پر ہونے کے ساتھ ہی گلگت بلتستان میں سیاحوں خصوصاً بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمدپیر کو بھی جار ی رہی ،تقریباً 8 سے 10 ہزار ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے بقر عید گلگت بلتستان میں منائی۔غیر ملکی سیاحوں کے مطابق پاکستان سیاحتی لحاظ سے انتہائی محفوظ ملک ہے۔حکومت اور پاک فوج کی انتھک کاوشوں نے گلگت بلتستان کو اس کی شناخت لوٹا دی ہے۔
گلگت عید