قومی اسمبلی کا اجلاس  غیر معینہ مدت تک ملتوی


اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر نے نوٹیفکیشن آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کا 27 مارچ 2023 کو بلایا جانے والا اجلاس بجٹ کی منظوری کے بعد 17 جولائی تک ملتوی کیا تھا۔
اجلاس ملتوی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...