فرمان قائد

پاکستان کا جو شہری چور بازاری کا ارتکاب کرتا ہے‘ میرے خیال میں وہ گھناﺅنے ترین جرم سے بھی زیادہ گھناﺅنے جرم کا مرتکب ہوتا ہے۔ یہ لوگ انسانوں کی موت کا سبب بنتے ہیں۔
(دستور ساز اسمبلی سے خطاب۔ 11 اگست 1948ئ)

ای پیپر دی نیشن