پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا افغان کرکٹرز کو تربیت دینے کا فیصلہ

Jul 04, 2024

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے افغانستان کے بلائنڈ کھلاڑیوں کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل ایگزیکٹوکے اجلاس میں افغانستان کے کھلاڑیوں کو ممبر شپ دینے پر بھی غورکیا جائیگا۔

مزیدخبریں