ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس8 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا

Jul 04, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس8 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔ اجلاس میں 6ممالک کے ممبران شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں