کشمیر، فلسطین کو بہت جلد آزادی کی نعمت ملے گی: قمرالزمان بابر

Jul 04, 2024

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمرالزمان بابر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ پر پاکستان کی خواہش ہے۔ قوم کو پاک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر مکمل اعتماد ہے۔ بھارت خطے میں بدامنی کے پیچھے ہے۔ پاکستان اپنے ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے مگر مودی سرکار اپنے گھٹیا سیاست کیلئے خطے کا امن داؤ پر لگائے ہوئے ہے۔ پاکستان کشمیریوں اور فلسطینیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ بہت جلد کشمیریوں اور فلسطینیوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور جبر کو حکومتوں کا خاتمہ ہوگا۔

مزیدخبریں