قرآن حکیم ہمیشہ عظیم رہا ہے ،قیامت تک عظیم رہے گا:عبدالغفورراشد

لاہور( خصوصی نامہ نگار) نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفورراشدنے کہا ہے کہ قرآن حکیم ہمیشہ عظیم رہا ہے اورآئندہ قیامت تک عظیم رہے گا۔ یہ کتاب ہدایت ہے،جو بھٹکی ہوئی انسانیت کی امن اور ترقی کا کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن