واحد ڈیموکریٹ امیدوار مشل اوباما ٹرمپ کو ہرا سکتی ہے: سروے

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کے اہل واحد ڈیموکریٹک امیدوار کا نام سامنے آ گیا۔ رائٹرز اور اپسوس کی جانب سے کروائے گئے سروے کے مطابق سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما وہ واحد ممکنہ امیدوار ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں شکست دے سکتی ہیں۔ سابق امریکی خاتون اول، ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 پوائنٹس سے ہرا سکتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن