فیروزوالہ( نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ قصبہ کوٹ پنڈی داس میں گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر 18 سالہ نوجوان اسامہ نے زہریلی گولیاں کھا لی۔ حالت غیر ہونے پر اسے ہسپتال لایا گیا جہاں وہ بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گیا۔
فیروزوالہ: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی
Jul 04, 2024