گورنر پنجاب ا  ہلخانہ سمیت ادائیگی عمرہ کے بعد مکہ سے مدینہ منورہ  پہنچ گئے

Jul 04, 2024

 فتح جنگ(نامہ نگار)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اہلخانہ سمیت ادائیگی عمرہ کے بعد مکہ سے مدینہ منورہ روانہ ہو گئے جہاں روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے ملک و قوم کیلئے خصوصی دعا کریں گے گورنر پنجاب کے صاحبزادے سردار فیضان حیدر خان اور دیگر فیملی ممبرز بھی گورنر پنجاب کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں ۔

مزیدخبریں