لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے418 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 288 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 5 روپے مزید مہنگا ریٹ 418 روپے کلو ہو گیا
Jul 04, 2024