بیوروکریٹس ‘ملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

Jul 04, 2024

لاہور(خبرنگار)بیوروکریٹس اورملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت سب شہری برابر ہیں مگر وفاقی حکومت نے بجٹ میں بیورو کریسی اور ملٹری آفیشلز کو بڑا ریلیف دیکر پراپرٹی بیچنے پرانکم ٹیکس ادا کرنے سے استثنی دے دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں