مسئلہ فلسطین نے مسلمانوں کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ ذاتی طور پر ایک ایسے مسئلے کی خاطر جس کا تعلق اسلام اور ہندوستان سے ہے، جیل جانے کو تیار ہوں۔ مشرق کے دروازے پر مغربی استعمار کے اس اڈے کی تعمیر اسلام اور ہندوستان دونوں کیلئے خطرہ ہے۔
(قائد اعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)