عوام کے معاشی قتل عام کا سلسلہ  جاری ہے: ایس اے حمید 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سابق مشیر چیئرمین وزیر اعلی ٹاسک فورس و سینئر نائب صدر انصاف لائرز فورم پنجاب ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے بالواسطہ یا براہِ راست عوام کو لوٹنے کے علاوہ مینڈیٹ چوروں کے پاس ملک چلانے کا کوئی اور طریقہ موجود نہیں۔ منتخب جمہوری حکومت کے خلاف رجیم چینج سازش کے بعد سے لیکر آج تک عوام کے معاشی قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن